Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے

کراچی: آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں قومی کرکٹر صائم ایوب ایک بار پھر دنیا کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق صائم ایوب نے 294 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست پوزیشن سنبھال لی اور زمبابوے کے سکندر رضا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آل راؤنڈر کی

Loading...