
پاکستان اور چین کے مابین جینیاتی تحقیق میں اشتراک کے نئے امکانات روشن
پاکستان میں جینیاتی تحقیق کی قومی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے، اس سلسلے میں چین کے ساتھ اشتراک کے نئے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ چین کے جینیاتی تحقیق کے ادارے BGI گروپ کی جانب سے پاکستانی وفد کو چین کے دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ دعوت کاخیر مقدم کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے صحت مختار بھرتھ نے کہا کہ چین کے دورے







