وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج، مستحق خاندانوں کو 5 ہزار روپے کیش ٹرانسفر کرنے کی تجویز
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کے تحت اس بار مستحقین کو براہ راست کیش ٹرانسفر کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ 40 لاکھ مستحق خاندانوں کو فی کس 5 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے۔ وفاقی وزیر کے مطابق اس کیٹگری میں شامل آبادی تقریباً 2 کروڑ کے قریب ہے، اور وہ
