Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکا، ایران اور اسرائیل کی جنگ میں کود چکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

امریکا، ایران اور اسرائیل کی جنگ میں کود چکا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال میں امریکا براہ راست ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کا حصہ بن چکا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر پاکستان کی قومی یکجہتی اور افواج پاکستان کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ماضی میں بھارت سے جنگ کے دوران قوم اور

Loading...