امیر طبقے کے زیر استعمال مہنگی گاڑیوں کے فیول پر 300 روپے فی لیٹر لیوی مقرر حکومتی اعلامیے کے مطابق اس فیصلے سے ماہانہ تقریباً 9 ارب روپے کی بچت متوقع ہے