Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ

حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی  حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پی آئی اے کی نجکاری اس سال سے پہلے مکمل ہوجائے گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے فیوچر سمٹ کے نویں ایڈیشن کی تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں گامزن ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی معاشی بہتری

Loading...