دی ماسک کا مشہور زمانہ ولن 60 سالہ پیٹر گن دنیا سے رخصت ہالی ووڈ اداکار اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے,مینیجر نے موت کی تصدیق کردی