
پاکستان کی بدترین شکست، ویسٹ انڈیز کی تاریخی فتح نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک اور مایوس کن کارکردگی کے بعد ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بدترین شکست سے دوچار ہو گئی، جس کے بعد شائقین و ماہرین نے کرکٹ کے مستقبل پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ کرکٹ کی یہ گراوٹ قومی کھیل ہاکی جیسے زوال پذیر راستے کی جانب ایک اور قدم محسوس ہو رہی ہے۔ تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ







