Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شنگلز ویکسین ڈیمینشیا کی رفتار سست کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے، نئی تحقیق

شنگلز ویکسین ڈیمینشیا کی رفتار سست کرنے میں مددگار ہو سکتی ہے، نئی تحقیق

نیویارک: ماہرین کا کہنا ہے کہ شنگلز سے بچاؤ کی دو خوراکوں پر مشتمل ویکسین تکلیف دہ بیماری سے حفاظت کے ساتھ ساتھ ڈیمینشیا کی رفتار بھی کم کر سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ شنگلز سے بچاؤ کی دو خوراکوں پر مشتمل ویکسین نہ صرف تکلیف دہ بیماری سے حفاظت فراہم کرتی ہے بلکہ ڈیمینشیا کی رفتار بھی کم

Loading...