پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو باآسانی شکست دے دی ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز ہی اسکور کرسکی۔