نیویارک میں پی ایس ایل ٹرافی ٹور اور پلیئرز فین مومنٹ کا اعلان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پی ایس ایل ٹرافی کے ہمراہ نیویارک کے معروف ٹائمز اسکوائر میں موجود ہوں گے