Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں ٹریفک حادثات کا بڑھتا ہوا سلسلہ تھم نہ سکا، رواں سال 256 افراد جاں بحق

شہر قائد میں رواں سال کے آغاز سے اب تک ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 256 ہو چکی ہے۔ ان حادثات میں ہیوی گاڑیوں، ڈمپرز، ٹرالرز اور بسوں کی ٹکر سے متعدد قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ آج ہونے والے افسوسناک واقعہ میں کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب ایک ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار شہری کو کچل دیا۔ پولیس نے فوری کارروائی

Loading...