تھائی لینڈ کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان، ٹرمپ کا جنگ بندی دعویٰ مسترد صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے جمعے کے روز تھائی وزیرِاعظم اور کمبوڈین وزیراعظم ہن مانیت سے بات کرکے فائر بندی پر اتفاق کرا دیا ہے۔