Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ٹرمپ ٹیرف کے تناظر میں حکومتی اقدامات کا آغاز، امریکن کاٹن کی درآمدات میں 30 فیصد اضافے کی تیاری

ٹرمپ ٹیرف کے تناظر میں حکومتی اقدامات کا آغاز، امریکن کاٹن کی درآمدات میں 30 فیصد اضافے کی تیاری

کراچی: امریکا کی جانب سے متوقع ٹرمپ ٹیرف کے تناظر میں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے امریکی کاٹن کی درآمدات بڑھانے کے حوالے سے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے اس سلسلے میں سیکرٹری تجارت کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ امریکن کاٹن کی درآمد 2025 میں 30 فیصد سے زائد بڑھائی جا

Loading...