
امریکا: تیز ترین امیگریشن کے لیے 1 ملین ڈالر کا ٹرمپ گولڈ کارڈ متعارف
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باضابطہ طور پر اپنا ’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا، ہے جو تیز ترین امیگریشن کی راہ ہموار کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک راؤنڈ ٹیبل ایونٹ میں کہا، ’’میرے لیے اور ملک کے لیے بہت خوشی کی بات ہے کہ ہم نے ’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘ لانچ کر دیا ہے۔‘‘ امریکی میڈیا کے مطابق گولڈ کارڈ ویزے کے







