Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی

کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی

کراچی: شہر قائد میں گزشتہ 9 ماہ اور 10 دنوں کے دوران 665 افراد ٹریفک حادثات میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو  اداروں کی رپورٹس کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ 9 ماہ اور 10 دنوں کے دوران 665 افراد ٹریفک حادثات میں زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 10 ہزار 40 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ہیوی ٹریفک کی

Loading...