
گرین شرٹس کی سہ ملکی سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز
ٹرائنگولر سیریز اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستانی کرکٹرز نے اپنی رپورٹنگ مکمل کرلی۔ قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا چیلنج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف ہوگا، جس کے لیے گرین شرٹس اسکواڈ نے آج سے باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے۔ ٹریننگ کیمپ ڈی ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کے غنی انسٹی ٹیوٹ میں لگایا گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں







