
لاہور میں ہائی پرفارمنس ٹینس ٹریننگ کیمپ کا افتتاح
سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں جدید ترین ٹینس کورٹس میں اسپورٹس بورڈ پنجاب (ایس بی پی) کے ہائی پرفارمنس ٹینس ٹریننگ کیمپ 2023 کا افتتاح کیا۔ آئی سی سی انٹرنیشنل پینل امپائر علیم ڈار، ان کے بھائی بریگیڈیئر (ر) نعیم ڈار، سیکرٹری پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن (پی ایل ٹی اے) راشد ملک (تمغہ امتیاز)، کرنل (ر) آصف ڈار،






