Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹوکیو اولمپکس 2020 : پاکستانی کھلاڑی تاریخ رقم کر کے سجدہ ریز

پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ویٹ لفٹر نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں تاریخ رقم کردی۔ تفسیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس 2020 میں اتوار کے روز 67 کلوگرام کیٹگری کے لیے مردوں کے مقابلے ہوئے. https://twitter.com/taimoorze/status/1419262210094899201?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1419262210094899201%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Ftalha-talib-tokyo-olympics-2020%2F ٹوکیو اولمپکس  کے مقابلے میں پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے طلحہ طالب نے بھی حصہ لیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا

Loading...