Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی

رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی

پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آگئے ہیں، اس بار ان پر ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے شراب نوشی اور غیر مناسب تعلقات کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ٹک ٹاکر فاطمہ خان نے ایک پوڈکاسٹ میں بتایا کہ رجب بٹ نہ صرف انہیں شادی کے جھوٹے وعدوں سے بہلاتے رہے بلکہ وہ متعدد خواتین کے ساتھ تعلقات رکھنے کے ساتھ

Loading...