
پی سی بی کا نمائشی ٹی ٹین میچز کروانے کا منصوبہ
پی سی بی نے اگلے ماہ مینز اور ویمنز کے چھ ٹی ٹین نمائشی میچز راولپنڈی میں کروانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پی سی بی ٹی ٹین لیگ کروانے کا ارادہ رکھتا ہے اور اسی سلسلے میں اگلے ماہ راولپنڈی میں چھ نمائشی میچ کروانے پر غور کیا جارہا ہے۔ نمائشی میچ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی مدعو کیا جائے گا جب







