پائیدار ترقی اہداف پروگرام؛ وفاق نے ارکان اسمبلی کیلئے ترقیاتی فنڈز منظور کرلیے حکومت نے پائیدار ترقی اہداف پروگرام کے تحت 43 ارب جاری کرنے کی منظوری دے دی۔