Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پارکنسن

صدیوں پرانی عام سی ورزش پارکنسن کے مرض میں مفید قرار

تائی چی صدیوں پرانے مارشل آرٹ کی ایک خاص مشق ہے جو صحت کے بہت سے فوائد پیش کرتی ہے، جس میں جسم کے توازن کو بہتر بنانا، اضطراب کو کم کرنا اور قلبی امراض کو روکنا شامل ہے، تاہم اب یہ عام سی مشق پارکنسن کی شدت کو کم کر سکتی ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی

Loading...