نومبر 2025؛ کاروں کی فروخت میں 52 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ پاما کے مطابق نومبر میں ملک بھر میں کاروں کی فروخت 15,442 یونٹس تک پہنچ گئی۔