
امریکہ: 19 ممالک کے شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستیں معطل، پاکستان شامل نہیں
واشنگٹن: امریکی حکومت نے 19 ممالک کے شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستیں عارضی طور پر روک دی ہیں، جس میں گرین کارڈ اور شہریت کی درخواستیں بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ اقدام امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اور یو ایس سٹیزن شپ اینڈ امیگریشن سروسز (USCIS) کی جانب سے سفارشات جاری کرنے کے بعد عمل میں آیا ہے۔ امریکا کی جانب سے جن ممالک کے







