
خوشخبری؛ پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بہتری
دنیا بھر کے پاسپورٹس کی طاقت جانچنے والے معروف ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے سال 2025 کی تازہ عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے جس میں پاکستانی پاسپورٹ نے معمولی مگر حوصلہ افزا پیش رفت کی ہے۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہینلے اینڈ پارٹنرز کی نئی رپورٹ میں پاکستان کا پاسپورٹ چار درجے بہتری کے بعد اب 96 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ اگرچہ پاکستانی







