
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے کیش لیس اکانومی کے شعبے میں تعاون کا عمل تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یو اے ای اور پاکستان کے درمیان کیش لیس اکانومی کے معاملے پر دوطرفہ مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں یواے ای کے مالی امور کے وزیر مملکت محمد بن ہادی الحسینی اور وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی نے اپنے اپنے ملک کی طرف سے







