پاکستان آرمی نے 200 گولڈ کے ساتھ نیشنل گیمز کی قائداعظم ٹرافی جیت لی تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔