Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے، اس کے حق کیلئے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم

پاکستان ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے، اس کے حق کیلئے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن مقاصد کیلئے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے اور اس کے حق کیلئے اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اتوار کے روز اسلام آباد میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی، تجارتی تعاون اور مسلم دنیا کو

Loading...