Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن کی پاکستان کو شکست

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن کی پاکستان کو شکست

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میچ میں اردن نے پاکستان کو تین صفر سے ہرا کر کامیابی حاصل کرلی، اردن کی جانب سے موسیٰ التماری نے دو جب کہ علی الوان نے ایک گول کیا۔ اردن کی ٹیم نے پہلے ہالف میں دو جب کہ دوسرے ہالف میں ایک گول اسکور

Loading...