Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کل سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کے مدمقابل ہوگا

انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کل سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات کے مدمقابل ہوگا

انڈر19 ایشیا کپ کا سیمی فائنل کل پاکستان انڈر 19 اور متحدہ عرب امارات انڈر 19 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی کا سفر اسے سیمی فائنل میں لے آیا ہے، جہاں کل وہ متحدہ عرب امارات انڈر 19 کے مدمقابل ہوگی۔ یہ سیمی فائنل آئی سی سی اکیڈمی اوول 1 گراؤنڈ میں مقامی

Loading...