Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہاکی نیشنزکپ؛ فائنل میں پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست

کوالالمپور: ہاکی نیشنزکپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6-2 سے شکست دے دی۔ ہاکی نیشنز کپ کا فائنل ملائیشیا کے شہر کوالالمپور نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ فائنل مقابلے میں پاکستان ٹیم شروعات سے ہی مشکلات کا شکار دکھائی دی اور پہلے کوارٹر کے اختتام تک نیوزی لینڈ نے 2 گول کردیے۔ دوسرے کوارٹر

Loading...