Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی

اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی

پاکستان نے اذلان شاہ کپ میں کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی۔ ملائیشیا میں 30 واں اذلان شاہ کپ جاری ہے جس میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی پاکستان نے مجموعی طور پر 10 پوائنٹس حاصل کرکے ایونٹ کے فائنل کے لیے مضبوط امیدوار کے طور پر اپنی

Loading...