
خواتین کا معاشی طور پر خود مختار ہونا شادیاں ٹوٹنے کی وجہ ہے، حنا خواجہ بیات
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف و سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ خواتین کا معاشی طور پر خود مختار ہونا بھی شادیاں جلد ٹوٹنے کی وجہ ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف و سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا کہ ماضی میں خواتین حد سے زیادہ باتیں برداشت کرتی تھیں جو کہ غلط تھا، ماضی میں خواتین کو اتنا







