Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسلام آباد میں پاک آذربائیجان چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا قیام

اسلام آباد میں پاک آذربائیجان چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا قیام

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں پاک آذربائیجان چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا قیام و افتتاح کردیا گیا۔ اسلام آباد میں آذربائیجان، پاکستان چیمبر آف کامرس انڈسٹری کا قیام و افتتاح کردیا گیا ہے جس میں وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جب کہ چیمبرآف کامرس کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی نےکیک بھی کاٹا۔ اس موقع پر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا

Loading...