صدر مملکت نے انڈونیشین ہم منصب کو نشان پاکستان عطا کردیا، دوطرفہ تعلقات نئے دور میں داخل دونوں رہنماؤں نے امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے قریبی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا