Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شکست کے ساتھ ڈیبیو

پاکستان ہاکی ٹیم کا پرو ہاکی لیگ میں شکست کے ساتھ ڈیبیو

سانتیاگو : پاکستان ہاکی ٹیم کا پروہاکی لیگ میں افسوسناک ڈیبیو، اپنے پہلے ہی میچ میں نیدرلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کے شہر سانتیاگو ڈیل ایسٹرو میں ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ 2025/26 کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو دفاعی چیمپئن نیدرلینڈز کے ہاتھوں 5-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ عالمی ہاکی کی ایلیٹ لیگ میں پہلی بار

Loading...