
ویمنز کرکٹ ٹیم کا 4 گھنٹے طویل پریکٹس سیشن، کھلاڑیوں کو مختلف اسکلز کی ٹریننگ
فیصل آباد: ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے اقبال اسٹیڈیم میں 14 فروری کو 4 گھنٹے طویل پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ہے۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے اقبال اسٹیڈیم میں 4 گھنٹے طویل پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، اس سیشن کے دوران خواتین کھلاڑیوں کو مختلف کرکٹنگ اسکلز کی ٹریننگ فراہم کی گئی۔ پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے







