Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انٹرمیڈیٹ سال اول امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

پری میڈیکل و انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

لاڑکانہ: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے پری میڈیکل و انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔  بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ کے مطابق پری میڈیکل میں 33029 طلباء رجسٹرڈ ہوئے، 160 غیر حاضر، 26494 کامیاب قرار پائے جبکہ 6535 فیل ہوئے۔ اسی طرح پری انجینئرنگ میں 10508 طلباء رجسٹرڈ ہوئے، 78 غیر حاضر، 8208 کامیاب قرار پائے جبکہ 2300 فیل ہوئے۔

Loading...