پشاور ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ آور دہشتگردوں کے نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی تفتیشی حکام کے مطابق خودکش حملہ آوروں کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے۔