مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار شہید، 16 زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکپ دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا، دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ڈیوٹی سے واپس جارہے تھے، واقعے کے بعد فورسز کے اہلکار
