پاکستان دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلوں کے امتزاج کامرکزہے، وزیراعظم پاکستان قدرتی حسن، موسم اور ماحول سے مالامال ہے، جہاں 7ہزار سے زائد گلیشیئرز موجود ہیں