
فضائی بلندی پر پیراشوٹ سے منسلک ’پیانو‘ کو بجانے کا مظاہرہ
اس بہادر نوجوان نے فضائی بلندیوں پر پیراشوٹ سے بندھے ’پیانو‘ کو بجانے کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کر دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ لوئس کارڈوزو نامی یہ نوجوان جوکہ ایک موسیقار اور یوٹیوبر ہے، نے ایک ناقابل یقین کرتب دکھایا ہے۔ وہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر پیراشوٹ کے ساتھ منسلک اڑتے ہوئے پیانو کو کمال مہارت سے







