پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل، ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا، پٹرول کی قیمت برقرار ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے