شاہین آفریدی پی ایس ایل کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان مقرر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے اختتام کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا کپتان شاہین آفریدی کو مقرر کیا گیا ہے۔ کمنٹری ٹیم کی جانب سے پی ایس ایل 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا انتخاب کیا گیا ہے جس میں مختلف کھلاڑی شامل ہیں جب کہ ٹیم کا کپتان شاہین آفریدی کو مقرر کیا ہے۔ ٹیم
