Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت نیشنل ڈیوٹی سے مشروط

بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت نیشنل ڈیوٹی سے مشروط

لاہور: پاکستانی کرکٹرز کے بگ بیش لیگ کھیلنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کھلاڑیوں کی شرکت کو نیشنل ڈیوٹی سے مشروط کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے واضح کردیا ہے کہ آسٹریلیا اور سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جس کھلاڑی کا نام شامل ہوگا، اسے نیشنل ڈیوٹی ہر صورت ترجیح دینی ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے

Loading...