چوہدری اسلم کی بیوہ کا بھارتی فلم ’’دھریندر‘‘ کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ نورین اسلم نے بالی ووڈ فلم ’’دھریندر‘‘ کے ٹریلر پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔