
بھارت، خاتون کو چڑیل قرار دے کر زندہ جلا دیا گیا
بھارت کی ریاست بہار کے ایک گاؤں میں ایک خاتون کو ’ڈائن‘ قرار دے کر اسے زندہ جلا کر مار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے گیا ضلع میں چڑیل کے الزام میں خاتون کو اس کے گھر میں زندہ جلا دیا گیا، گاؤں کے لوگوں نے پولیس پر بھی حملہ کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گیا ضلع کے میگرا تھانہ علاقے کے گاؤں







