Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قاتل ڈمپر کو لگام دینے کے لیے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

سندھ حکومت نے کراچی شہر میں دن کے اوقات میں ڈمپرز کے داخلے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر چیف سیکریٹری سندھ نے ٹریفک حادثات میں اضافے پر ہنگامی اجلاس طلب کیا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے اعلان کیا کہ ڈمپرز کو رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک شہر میں داخل ہونے کی اجازت ہوگی۔

Loading...