
مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا چیلنج قبول کرلیا
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی انجینئر ضیاء الرحمٰن نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن چیلنج قبول کر لیا ہے۔ انہوں نے علی امین کو سخت الفاظ میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو للکارنے کی تمہاری “اوقات” نہیں، پہلے مجھ سے مقابلہ کرو۔ مزید پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کا کم عمری میں نکاح پر پابندی کے خلاف کانفرنس کا







